XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 6|回复: 0

کرپشن نے ملک کو برباد کر دیا، نیب نے جو جنگ شروع کی وہ جاری رہےگی:چیئرمین نیب

[复制链接]

7583

Threads

7583

Posts

110K

Xpoints

XClub Fans

X'Club badge exclusive for Egyptpost star1post star2post star3post star4post star5

发表于 5 day(s) ago 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
[p]      

[p]لاہور:(جمعرات 25 نومبر 2021ع) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، کرپشن نے ملک کو برباد کر دیا، نیب نے جو جنگ شروع کی وہ جاری رہےگی، پاکستان میں لوٹی دولت کو واپس دلانا مشکل کام ہے، امید ہے نظام میں رفتہ رفتہ بہتری آئے گی۔

[p]لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے کہا کہ گذشتہ 4 سال کے دوران 1270 ریفرنس مختلف عدالتوں میں دائر ہوئے، نیب کیسز کے ریفرنسز کا فیصلہ کرنا میرے اختیار میں نہیں، یہ عدالتوں کا کام ہے۔ ،احتساب عدالتوں میں پہلے ہی بےشمار کیسز موجود ہیں ورنہ اتنی تاخیر نہ ہوتی۔

[p]انہوں نے کہا کہ نیب نے اربوں روپے کی زمین ریکور کی، ریکوری ہمارے پاس امانت تھی، امانت میں آج تک خیانت کا خیال نہیں آیا۔ چائے کی پیالی میں طوفان برپا کیا گیا کہ ریکوری کہاں گئی۔ ہمیں ریکوری کرنسی نوٹوں کی شکل میں نہیں ہوتی کہ گننا شروع کر دیں۔ نیب کا مکمل آڈٹ 3 دفعہ ہو چکا ہے۔ ایک صاحب نے کہا نیب کے افسران رشوت لیتے ہیں، میرے پاس ثبوت موجود ہیں۔ وہ صاحب میرے پاس ثبوتوں کیساتھ آ جائیں، کارروائی کیلئے تیار ہیں۔

[p]جسٹس ریٹائر جاوید اقبال نے کہا کہ کوئی مقدس گائےنہیں،جوکرےگاوہ بھرےگا۔ خلیفہ وقت دوچادروں کاحساب دےسکتاہےتوہم انکارکرنیوالےکون ہیں، آپ کی اناکوتسکین میری ذات کومتنازع بنانےسےملتی ہےتوضرور بنائیں، ریاست مدینہ کےخواب کی تعبیردیکھنی ہےتوخوداحتسابی کاعمل اپناناہوگا۔

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-12-01 20:16 , Processed in 0.059509 second(s), 23 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表