XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

 找回密码
 Register
查看: 23|回复: 3

جنوبی کوریا میں گوگل کمپنی کو 150ملین یورو کا جرمانہ

[复制链接]

7396

Threads

810K

Posts

910K

Xpoints

Super CP

CHARMING MANpost star1post star2sign star1sign star2post star3sign star3X'Club badge exclusive for Pakistanpost star4sign star4post star5

发表于 2021-09-15 22:46:32 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
[p][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل پر جنوبی کوریا میں کئی ملین یورو کا جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔[/div][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]اینٹی ٹرسٹ اتھارٹی کی جانب سے تقریبا 150 ملین یورو کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ کیونکہ گوگل نے آپریٹنگ سسٹم اور ایپس کی مارکیٹ میں اپنی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے۔[/div][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]یہ جرمانہ دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کے خلاف ریگولیٹری اداروں کے اقدامات میں نیا اضافہ ہے۔  جنوبی کوریا نے گزشتہ روز ایک ایسا نیا قانون متعارف کروایا تھا۔  جس کا مقصد ایپس اور گیموں کی دنیا میں اس کی اجارہ داری کو کم کرنا ہے۔[/div][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]جنوبی کوریا کی جانب سے گوگل اور ایپل جیسے بڑے ایپ سٹور آپریٹرز پر سافٹ ویئر ڈویلپرز کو اپنے ادائیگی کے نظام استعمال کرنے پر مجبور کرنے پر پابندی عائد  کی گئی تھی۔[/div][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]فیصلے  میں کہا گیا ہے کہ گوگل نے ‘اینٹی فریگمنٹشن معاہدے’ کے ذریعے مارکیٹ کے مقابلے کے رجحان میں رکاوٹ ڈالی ہے جو سمارٹ فون بنانے والوں کو اینڈرائیڈ کے ترمیم شدہ ورژن انسٹال کرنے سے روکتا ہے، جسے ‘اینڈرائیڈ فورکس’ کہا جاتا ہے[/div][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]اینٹی ٹرسٹ واچ ڈاگ نے گوگل کو مقامی کرنسی میں 207.4 ارب (176.8 ملین ڈالر) جرمانہ کیا اور ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی کو اصلاحی اقدامات کرنے کا حکم دیا۔ کوریا فیئر ٹریڈ کمیشن (کے ایف ٹی سی) نے 2016 سے گوگل پر مبینہ طور پر مقامی سطح پر سمارٹ فون بنانے والی سیمسنگ الیکٹرانکس کو اپنے اینڈرائیڈ او ایس کو اپنی مرضی کے مطابق کرنے سے روکنے کی تحقیقات کی ہیں۔[/div][div style="text-align: right;"][br][/div][div style="text-align: right;"]یاد رہے کہ گوگل اور ایپل جنوبی کوریا میں آن لائن ایپ مارکیٹ پر حاوی ہیں، جو دنیا کی 12 ویں بڑی معیشت ہے اور اپنی تکنیکی صلاحیتوں کے لیے جانا جاتا ہے۔سیئول کی وزارت سائنس کے اعداد و شمار کے مطابق گوگل پلے سٹور کا ریونیو 2019 میں تقریباً پانچ ارب ڈالر سے زائد تھا، جو ملک کے کل ریونیو کا 63 فیصد ہے۔[/div][div style="text-align: right;"][br][/div]

本帖子中包含更多资源

您需要 登录 才可以下载或查看,没有帐号?Register

x
回复

使用道具 举报

7396

Threads

810K

Posts

910K

Xpoints

Super CP

CHARMING MANpost star1post star2sign star1sign star2post star3sign star3X'Club badge exclusive for Pakistanpost star4sign star4post star5

 楼主| 发表于 2021-09-15 22:46:58 来自手机 | 显示全部楼层
[p]Thank U For Comments

回复

使用道具 举报

41

Threads

9187

Posts

9281

Xpoints

LV19

sign star1sign star2sign star3X'Club badge exclusive for Tanzania

发表于 2021-09-16 12:24:18 来自手机 | 显示全部楼层
good text send
回复

使用道具 举报

110K

Threads

1310K

Posts

1510K

Xpoints

Super CP

Tech Fans2020Hot PartyDiamond2020 Wish Medalpost star1post star2sign star1post star3post star4sign star2post star5sign star3X'Club badge exclusive for Pakistansign star4

发表于 The day before yesterday 18:57 来自手机 | 显示全部楼层
good post
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|XCLUB-COOL STUFF AROUND YOU

GMT+8, 2021-09-28 00:21 , Processed in 0.060845 second(s), 21 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

快速回复 返回顶部 返回列表