INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

 Forgot password?
 Register
搜索
热搜: XStore
查看: 6|回复: 0

that's not funny

[复制链接]

642

Threads

1192

Posts

1842

Xpoints

Content Partner

Rank: 8Rank: 8

X'Club badge exclusive for PakistanXclub Kolpost star1sign star1post star2sign star24.0xclubpost star3

发表于 2019-09-12 13:21:00 来自手机 | 显示全部楼层 |阅读模式
لاہور میں واقع مشہور صوفی بزرگ علی ہجویریؒ کے مزار کو منوں عرق گلاب سے غسل دیا گیا.[br][br]غسل کی اس تقریب میں وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار اپنے لاؤ لشکر اور وزراء کے ہمراہ شریک ہوئے.[br] قبر کو غسل دینے میں غریب قوم کا کتنا خرچہ ہوا یہ رہا ایک طرف لیکن انسان ذرا عقل کو ہاتھ مارے کہ [br]قریب ایک ہزار سال پہلے فوت ہوئے شخص کی قبر کو غسل دینا کوئی معقول عمل ہے؟[br]آپ اگر اسی دربار میں جائیں تو آپ کو ایسے سینکڑوں زندہ ملنگ اور فقیر ملیں گے جنہوں نے دس دس بیس بیس سال سے نہایا نہیں ہوگا کئی میٹر دور سے چلتے ہوئے آپ ان کے جسموں سے اٹھتا تعفن محسوس کریں گے،بھئی اگر غسل ہی دینا ہے تو پکڑ کر ان کو نہلاؤ۔ غسل کے محتاج تو زمین کے اوپر والے ہیں اور آپ پتھروں کو نہلا رہے ہیں !!![br][br]کفن اور دفن سے پہلے انسان کو دیا جانے والا غسل اس کا آخری غسل ہوتا ہے باقی سب عجم کا فتنہ ہے دین اسلام اس عمل سے بری الذمہ ہے.[br]اگر یہ عمل درست ہوتا تو محمد صلی اللّٰہ علیہ و سلم کی قبر مبارک سب سے زیادہ حقدار تھی کہ[br][br] اسے کوثر و تسنیم،زمزم و مشک و عنبر اور عرق گلاب سے ہر روز غسل دیا جاتا.
yaseenkhan
回复

使用道具 举报

您需要登录后才可以回帖 登录 | Register

本版积分规则

Infinix Official Website|Infinix official mall|infinix Note 4|INFINIX XCLUB-INFINIX MOBILITY COMMUNITY OFFICIAL FORUM

2019-09-24 03:36 GMT+8 , Processed in 0.409670 second(s), 23 queries .

Powered by Discuz! X3.4

© 2001-2017 Comsenz Inc.

Quick Reply To Top Return to the list